نوری فاصلہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ فاصلہ جو نوری سال سے ناپا جائے، وہ فاصلہ جس کو ناپنے کی اکائی نوری برس ہو، مراد، بہت طویل فاصلہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ فاصلہ جو نوری سال سے ناپا جائے، وہ فاصلہ جس کو ناپنے کی اکائی نوری برس ہو، مراد، بہت طویل فاصلہ۔